اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو 
تمہیں ہے !  انہیں تو
  • Latest
  • Popular
  • Video

اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دیدارِ یار کی طلب جو ہے تو سنو! تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دوریوں سے جو اک اضطراب ہے تمہیں ہے! انہیں تو ہے نہیں الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں ©M Abbas

#شاعری۔  اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو 
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دیدارِ  یار کی طلب  جو ہے تو سنو!
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دوریوں سے جو اک اضطراب ہے
تمہیں  ہے!  انہیں تو ہے نہیں

الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

©M Abbas

اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دیدارِ یار کی طلب جو ہے تو سنو! تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دوریوں سے جو اک اضطراب ہے تمہیں ہے! انہیں تو ہے نہیں الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں ©M Abbas

16 Love

Trending Topic