یہ تم اچھا نہیں کرتے
ادھوری بات کرتے ہو
ادھورا چھو
  • Latest
  • Popular
  • Video

یہ تم اچھا نہیں کرتے ادھوری بات کرتے ہو ادھورا چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو مگر باتیں تیرے دل کی ناجانے کیوں چھپاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے جو دل کی بات میں کہہ دو برا اس 😘 کو سمجھتے ہو کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟ یہ تم اچھا نہیں کرتے ©M Abbas

#شاعری۔  یہ تم اچھا نہیں کرتے
ادھوری بات کرتے ہو
ادھورا چھوڑ جاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو
مگر باتیں تیرے دل کی
ناجانے کیوں چھپاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

جو دل کی بات میں کہہ دو
برا اس 😘 کو سمجھتے ہو
کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟
یہ تم اچھا نہیں کرتے

©M Abbas

یہ تم اچھا نہیں کرتے ادھوری بات کرتے ہو ادھورا چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو مگر باتیں تیرے دل کی ناجانے کیوں چھپاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے جو دل کی بات میں کہہ دو برا اس 😘 کو سمجھتے ہو کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟ یہ تم اچھا نہیں کرتے ©M Abbas

12 Love

Trending Topic