#DearZindagi کوئی تو ہو جو اپنی تنہائی آباد
میرے نام پہ کرے
اپنی فرصتوں کو چھوڑ کے
میرے دل میں آ قیام کرے
اسے چاہ ہو فقط میرے ساتھ کی
بات ہو بس مجھ سنگ بیتی رات کی
نام کبھی نہ ہو اسے یاد کوئی
گردشِ سوچ محو ہو میری ذات کی
میں کہوں تجھے ہمنوا, ہمراز, یا میت میرا
تو ہی بن ریے سانسوں کا سنگیت میرا
دھڑکن چلے بس نام پہ میرے, نہ ملوں تو ٹھہر جاۓ
کوئی ایسا ساتھی اوہ رب میرے
میری زندگی کی بن مہر جاۓ
محفل تھی دل والوں کی
تیرا ذکر بھی چلا وہاں
ہماری خاموشی تھی بس
تیری بے رخی کی داستاں
کیا کہتے سب سے ہم
کیا شکایت تیرے بارے میں
چھوڑ دئیے ظالم شکوے ہم نے
بہت صبر ہے دل بے چارے میں
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here