#DearZindagi کوئی تو ہو جو اپنی تنہائی آباد میرے ن | اردو شاعری اور غز

"#DearZindagi کوئی تو ہو جو اپنی تنہائی آباد میرے نام پہ کرے اپنی فرصتوں کو چھوڑ کے میرے دل میں آ قیام کرے اسے چاہ ہو فقط میرے ساتھ کی بات ہو بس مجھ سنگ بیتی رات کی نام کبھی نہ ہو اسے یاد کوئی گردشِ سوچ محو ہو میری ذات کی میں کہوں تجھے ہمنوا, ہمراز, یا میت میرا تو ہی بن ریے سانسوں کا سنگیت میرا دھڑکن چلے بس نام پہ میرے, نہ ملوں تو ٹھہر جاۓ کوئی ایسا ساتھی اوہ رب میرے میری زندگی کی بن مہر جاۓ"

 #DearZindagi کوئی تو ہو جو اپنی تنہائی آباد
میرے نام پہ کرے
اپنی فرصتوں کو چھوڑ کے
میرے دل میں آ قیام کرے

اسے چاہ ہو فقط میرے ساتھ کی
بات ہو بس مجھ سنگ بیتی رات کی
نام کبھی نہ ہو اسے یاد کوئی
گردشِ سوچ محو ہو میری ذات کی

میں کہوں تجھے ہمنوا,  ہمراز, یا میت میرا
تو ہی بن ریے سانسوں کا سنگیت میرا
دھڑکن چلے بس نام پہ میرے,  نہ ملوں تو ٹھہر جاۓ
کوئی ایسا ساتھی اوہ رب میرے
 میری زندگی کی بن مہر جاۓ

#DearZindagi کوئی تو ہو جو اپنی تنہائی آباد میرے نام پہ کرے اپنی فرصتوں کو چھوڑ کے میرے دل میں آ قیام کرے اسے چاہ ہو فقط میرے ساتھ کی بات ہو بس مجھ سنگ بیتی رات کی نام کبھی نہ ہو اسے یاد کوئی گردشِ سوچ محو ہو میری ذات کی میں کہوں تجھے ہمنوا, ہمراز, یا میت میرا تو ہی بن ریے سانسوں کا سنگیت میرا دھڑکن چلے بس نام پہ میرے, نہ ملوں تو ٹھہر جاۓ کوئی ایسا ساتھی اوہ رب میرے میری زندگی کی بن مہر جاۓ

#nojotopoetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic