Saba Tajir

Saba Tajir

کرنے لگی ہے یوں جذبات کا اظہار سنا ہے اب وہ شعر کہنے لگی ہے

  • Latest
  • Popular
  • Video

سکوت ہے زندگی میں اب اس قدر ہو کوئی بھی سانحہ تو دل مضطر نہیں ہوتا صبا تاجر ©Saba Tajir

#صباتاجر #زندگی #سانحہ #مضطر #سکوت  سکوت ہے زندگی میں اب اس قدر
ہو کوئی بھی سانحہ تو دل مضطر نہیں ہوتا
صبا تاجر

©Saba Tajir
#موسیقی #urdushayari #sad_poetry #sabatajir  🌈 Saba.tajir_poetry

کبھی جو تھا تجھ پہ وہ اعتبار نہ رہا میرے صنم اب مجھے تیرا انتظار نہ رہا تھا کچھ اور ہی جب ہم تھے یکجان وقت وہ پہلے سا اب میرے یار نہ رہا دیئے ہیں زخم کئی تو نے اس عشق میں دل میں میرے تیرے لئے اب پیار نہ رہا بسیرا تھا جہاں رات دن صرف تیرا میرے دل میں تیرا وہ دیار نہ رہا حق تھا جس محبت پہ میرے ہرجائی تیرا اس چاہت پر بھی تجھے کوئی اختیار نہ رہا گلے میرے لگ کے رویا وہ آج کچھ اس طرح دل میں میرے جو بھی تھا وہ غبار نہ رہا صبا تاجر

#صباتاجر #اعتبار #انتظار #اختیار #Urdughazal  کبھی جو تھا تجھ پہ وہ اعتبار نہ رہا
میرے صنم اب مجھے تیرا انتظار نہ رہا
تھا کچھ اور ہی جب ہم تھے یکجان
وقت وہ پہلے سا اب میرے یار نہ رہا
دیئے ہیں زخم کئی تو نے اس عشق میں
 دل میں میرے تیرے لئے اب پیار نہ رہا
بسیرا تھا جہاں رات دن صرف تیرا
 میرے دل میں تیرا وہ دیار نہ رہا
حق تھا جس محبت پہ میرے ہرجائی تیرا
اس چاہت پر بھی تجھے کوئی اختیار نہ رہا
گلے میرے لگ کے رویا وہ آج کچھ اس طرح
دل میں میرے جو بھی تھا وہ غبار نہ رہا
صبا تاجر

بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت ⁦صبا تاجر

#sabatajirspoetry #پاکستان #شاعری #Pakistani #sabatajir  بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت
جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت
آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ
رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت
ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو
اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت
⁦صبا تاجر

آسمان بھی کیا رنگ بدلے گا جتنے روپ ان کے بدلتے ہیں! صبا تاجر

#اردوشاعری #صباتاجر #lovepoetry #شاعری #آسمان  آسمان بھی کیا  رنگ بدلے گا
جتنے روپ ان کے بدلتے ہیں!
صبا تاجر

वो तुम्हारा क्रिसमस पर मिलना سہہ نہ سکوں یوں نظر انداز کرنا تیرا ڈال دے ہم پہ اک نظرِ عنایت نظر بوسی کروں کرکے نظر بند تجھے بس اتنی سی ہے چاہت صبا تاجر

#اردوشاعری #نظرانداز #نظرعنایت #صباتاجر #نظربوسی #نظربند  वो तुम्हारा क्रिसमस पर मिलना سہہ نہ سکوں یوں نظر انداز  کرنا تیرا ڈال دے ہم پہ اک نظرِ عنایت
نظر بوسی کروں کرکے نظر بند تجھے بس اتنی سی ہے چاہت
صبا تاجر
Trending Topic