tags

Best اردوشاعری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اردوشاعری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 131 Followers
  • 625 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#اردوشاعری #اردو #urduadab #ghazal #غزل  دیکھنا  تھا  نہیں  جو  تھا  دیکھا
کیا بتاؤں کہ میں نے کیا دیکھا

ایک رستہ کہ جس کا انت نہیں
وہ   تمنا   کا   سلسلہ   دیکھا 

خود  کو  پہچان  ہی  نہیں  پایا
بعد  مدت  کے  آئینہ  دیکھا

ہر طرف دیکھتا ہوں دنیا میں
اور  پھر سوچتا ہوں کیا دیکھا

دل کے اندھوں کے درمیاں احمد
کیسے کہہ دوں کہ میں نے تھا دیکھا
༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻
#نوجوٹواردو #اردوشاعری #कविता #emotionalstory #urdu
#اردوشاعری #شاگردی #شایری #سرخ #Flute
#اردوشاعری #اردو_ادب #hindi_shayari #hindi_poetry #شاعری۔ #hindikavita
#عدیم_ہاشمی #اردوشاعری #پروازّ #urdu_poetry #Adeemhashmi #شایری

Thease are the first stanzas of the legendry poet #Adeemhashmi poem , if u people want my own poetry tell me in the comments . یہ جناب #عدیم_ہاشمی کی نظم کے شروع کے اشعار ہیں, اور میری پسندیدہ نظموں میں سے, اگر آپ میری شاعرہ سننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں بتا دیجۓ تو کوشش کروں گا. #پروازّ #اردو #اردوشاعری #urdu #urduadab #urdu_poetry #Poet #Poetry

132 View

#اردوشاعری #شاعری۔  👮 👪 👳

#اردوشاعری پاکستان کی لوگوں کیGeetkaar

132 View