دیکھنا تھا نہیں جو تھا دیکھا کیا بتاؤں کہ میں | اردو Shayari Video

"دیکھنا تھا نہیں جو تھا دیکھا کیا بتاؤں کہ میں نے کیا دیکھا ایک رستہ کہ جس کا انت نہیں وہ تمنا کا سلسلہ دیکھا خود کو پہچان ہی نہیں پایا بعد مدت کے آئینہ دیکھا ہر طرف دیکھتا ہوں دنیا میں اور پھر سوچتا ہوں کیا دیکھا دل کے اندھوں کے درمیاں احمد کیسے کہہ دوں کہ میں نے تھا دیکھا ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻"

دیکھنا تھا نہیں جو تھا دیکھا کیا بتاؤں کہ میں نے کیا دیکھا ایک رستہ کہ جس کا انت نہیں وہ تمنا کا سلسلہ دیکھا خود کو پہچان ہی نہیں پایا بعد مدت کے آئینہ دیکھا ہر طرف دیکھتا ہوں دنیا میں اور پھر سوچتا ہوں کیا دیکھا دل کے اندھوں کے درمیاں احمد کیسے کہہ دوں کہ میں نے تھا دیکھا ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻

#urdu
#urduadab

#shari
#ghazal
#اردو
#اردوشاعری
#غزل

People who shared love close

More like this

Trending Topic