بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت جاں سے بڑھ کر کر | اردو شاعری اور غز

"بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت ⁦صبا تاجر"

 بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت
جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت
آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ
رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت
ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو
اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت
⁦صبا تاجر

بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت ⁦صبا تاجر

#sabatajir #sabatajirspoetry #Pakistani #Pakistan #پاکستان

People who shared love close

More like this

Trending Topic