Tani

Tani

  • Latest
  • Popular
  • Video

White किराए पर जिस्म मिलता है💯 रूह ख़रीदने के लिए दिल बेचना पड़ता है❤️‍🩹 ©Tani

#love_shayari  White किराए पर जिस्म मिलता है💯

रूह ख़रीदने के लिए दिल बेचना पड़ता है❤️‍🩹

©Tani

#love_shayari

16 Love

White چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں ©Tani

#love_shayari  White چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں

©Tani

#love_shayari

16 Love

White اور بلی سے ڈرنے والی لڑکیاں کتوں سے عشق کر لیتی ہیں ۔ ©Tani

#CAT  White اور بلی سے ڈرنے والی لڑکیاں کتوں سے عشق کر لیتی ہیں ۔

©Tani

#CAT

12 Love

White نا محرم کی محبت کیلیے رونا ایسا ہی ہے۔۔۔ جیسے آلو والی بریانی میں بوٹی ڈھونڈنا .....😁 ©Tani

#love_shayari  White نا محرم کی محبت کیلیے رونا ایسا ہی ہے۔۔۔ 
جیسے آلو والی بریانی میں  بوٹی ڈھونڈنا .....😁

©Tani

#love_shayari

19 Love

White ذات، برادری، حیثیت، جہیز، نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا یہ معاشرہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں ©Tani

#love_shayari  White ذات، برادری، حیثیت، جہیز، نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا یہ معاشرہ
کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں

©Tani

#love_shayari

12 Love

White "I believe in" لوگوں سے دور رہنے میں ہی سکون ہے😊 ©Tani

#Sad_Status  White "I believe in"
لوگوں سے دور رہنے میں ہی سکون ہے😊

©Tani

#Sad_Status

14 Love

Trending Topic