محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔
محبت میں بہک جانا گناہ ہے۔
"کہتے ہیں کہ"
محبت میں سب جائز ہے۔۔
غلط کہتے ہیں۔۔
محبت وہ جائز ہے۔۔
جس میں پاکیزگی ہو۔۔
پاک محبت جائز ہے۔۔
کوئی محبت، عزت
ماں باپ کے مان سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔۔۔
ALI BABA
Eid Mubarak جب تم کو ایسا لگنا شروع ہو کے
اس سرزمین پہ اللہ کے بنائے ہوئے انسانوں میں سے
کوئی ایسا انسان ہے جس سے تم بہت بہتر ہو
بہت اعلی ہو
تو سمجھ لینا کہ تمہاری تربیت میں کوئی نہ کوئی کمی رہ گئی ہے
بے عیب ذات صرف اس مالک کی ہے
جس نے ہم سب کو ایک جیسا اور یکتا بنایا
بنایا
ALI BABA
اگر میں کہوں کہ میں نے نہیں راستے نکالے ہیں
وہ کہتا ہے اس کے سارے منظر دیکھے بھالے ہیں
اپنی تو سمجھ میں اتنی سی بات آئی ہے علی
جو ٹوٹے دل سنبھالے ہیں وہی اللہ والے ہیں
ALI BABA
دلوں میں آگ لبوں پہ گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہرے پہ دوہری نقاب رکھتے ہیں
ہمیں چراغ سمجھ کے بجھا نہ پاؤ گے
ہم اپنے گھر میں کہیں آفتاب رکھتے ہیں
بہت سے لوگ جو حرف آشنا بھی نہ سہی
اسی سے خوش ہے کہ تیری کتاب رکھتے ہیں
یہ محکدا ہے یہ مسجد ہے وہ ہے بت خانہ
کہیں بھی جاؤ فرشتے حساب رکھتے ہیں
ہمارے شہر کے منظر نہ دیکھ پائیں گے
یہاں تو لوگ آنکھوں میں خواب رکھتے ہیں
دلوں میں آگ لبوں پے گلاب رختے ہیں ❤❤
(علی بابا )
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here