محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔ محبت میں بہک جانا گناہ ہے۔
"محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔
محبت میں بہک جانا گناہ ہے۔
"کہتے ہیں کہ"
محبت میں سب جائز ہے۔۔
غلط کہتے ہیں۔۔
محبت وہ جائز ہے۔۔
جس میں پاکیزگی ہو۔۔
پاک محبت جائز ہے۔۔
کوئی محبت، عزت
ماں باپ کے مان سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔۔۔
ALI BABA"
محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔
محبت میں بہک جانا گناہ ہے۔
"کہتے ہیں کہ"
محبت میں سب جائز ہے۔۔
غلط کہتے ہیں۔۔
محبت وہ جائز ہے۔۔
جس میں پاکیزگی ہو۔۔
پاک محبت جائز ہے۔۔
کوئی محبت، عزت
ماں باپ کے مان سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔۔۔
ALI BABA