ملنے کا من نہیں تو بہانا نیا تراش اب تو مکالمے بھی ترے یاد ہو گئے بیــزار، بد مــــــزاج، انا دار، بد لحــاظ ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے ©a.r _pathan _ 786 ar Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto