بچپن میں جب بازار سے کپڑے لے کر آتے تھے تو اس وقت انہیں روز دیکھتے تھے کہ کب عید آئے گی اور ہم نئے کپڑے پہنیں گے اور اب ایسے دن آئے ہیں کہ کپڑے لینے کا بھی دل نہیں کرتا ✍️💯 . ©Mr. Eram Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto