کوئی دُعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے شبِ فراق میں پڑھنے کو اِک صحیفہ ملے بڑا عجیب ہے دنیا میں میرا ہونا بھی کہ جیسے میر کے دیوان میں لطیفہ ملے ہے دل کا مِصر بھی سترہ برس سے قحط زدہ خدا کرے اسے یوسُف سا اک خلیفہ ملے ©Saif Ali Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto