Sign in
Saif Ali

Saif Ali Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Emotional

#Emotional

162 View

کوئی دُعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے شبِ فراق میں پڑھنے کو اِک صحیفہ ملے بڑا عجیب ہے دنیا میں میرا ہونا بھی کہ جیسے میر کے دیوان میں لطیفہ ملے ہے دل کا مِصر بھی سترہ برس سے قحط زدہ خدا کرے اسے یوسُف سا اک خلیفہ ملے ©Saif Ali

 کوئی دُعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے
شبِ فراق میں پڑھنے کو اِک صحیفہ ملے

بڑا عجیب ہے دنیا میں میرا ہونا بھی
کہ جیسے میر کے دیوان میں لطیفہ ملے

ہے دل کا مِصر بھی سترہ برس سے قحط زدہ
خدا کرے اسے یوسُف سا اک خلیفہ ملے

©Saif Ali

کوئی دُعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے شبِ فراق میں پڑھنے کو اِک صحیفہ ملے بڑا عجیب ہے دنیا میں میرا ہونا بھی کہ جیسے میر کے دیوان میں لطیفہ ملے ہے دل کا مِصر بھی سترہ برس سے قحط زدہ خدا کرے اسے یوسُف سا اک خلیفہ ملے ©Saif Ali

14 Love

#poetryunplugged
#poetryunplugged
#SorrowFeelings

#SorrowFeelings

468 View

#SorrowFeelings

#SorrowFeelings

432 View

Trending Topic