جدا ہو رہا ہوں
ارادہ جدائی کا کرنے لگا ہوں
میں خود ہی خود سے جدا ہو رہا ہوں
وہ لمحے وہ یادیں وہ ہر ایک ادا سے
خدایا خدایا میں جدا ہو رہا ہوں
مبارک ہو تم کو یہ دنیا مبارک
تیری دنیا سے میں جدا ہو رہا ہوں
تجھ کو تمنا تھی تجھ کو میں اپنا دل بناتا
دھڑکنوں سے میں اب جدا ہو رہا ہوں
تیرا مجھ کو چاہنا میرا تجھ کو چاہنا
میں ظالم ہوں تجھ سے جدا ہو رہا ہوں
ریاں الوداع کر رہا ہوں بسر کو
ہمیشہ کے لیے جدا ہو رہا ہوں
ریان بلال
©Riyaan Bilal
#SAD
#Love
#Riyaanbilal