heart جانے کیوں کوئی آس رہتی ہے کوئی دعا لبوں پر خ | اردو شاعری اور غز

"heart جانے کیوں کوئی آس رہتی ہے کوئی دعا لبوں پر خاص رہتی ہے نہیں من کو کوئی گھائل غم طبیعت بے وجہ اب اداس رہتی ہے دور ہو تم بہت مجھ سے مگر نجانے کیوں ملنے کی آس رہتی ہے اک عرصے سے دیکھا نہیں اسکو اک طرف ففط وہی پاس رہتی ھے کتنے دشت گزرنے ہیں زمانے میں کتنے ہجر ہیں جن کو پیاس رہتی ہے ©amtul mateen"

 heart جانے کیوں کوئی آس رہتی ہے
کوئی دعا لبوں پر خاص رہتی ہے

 نہیں من کو کوئی گھائل غم
طبیعت بے وجہ اب اداس رہتی ہے

دور ہو تم بہت مجھ سے مگر
نجانے کیوں ملنے کی آس رہتی ہے 

اک عرصے سے دیکھا نہیں اسکو
اک طرف ففط وہی پاس رہتی ھے

کتنے دشت گزرنے ہیں زمانے میں
کتنے ہجر ہیں جن  کو پیاس رہتی ہے

©amtul mateen

heart جانے کیوں کوئی آس رہتی ہے کوئی دعا لبوں پر خاص رہتی ہے نہیں من کو کوئی گھائل غم طبیعت بے وجہ اب اداس رہتی ہے دور ہو تم بہت مجھ سے مگر نجانے کیوں ملنے کی آس رہتی ہے اک عرصے سے دیکھا نہیں اسکو اک طرف ففط وہی پاس رہتی ھے کتنے دشت گزرنے ہیں زمانے میں کتنے ہجر ہیں جن کو پیاس رہتی ہے ©amtul mateen

#Heart

People who shared love close

More like this

Trending Topic