دسمبر لوٹ آیا ہے دسمبر مہینہ کو دھیان میں رکھتے ہوئے اپنی تخلیق جوڑیں۔.
43 Stories
Latest
Popular
Video
میری جان لوٹ آو تم بھی کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
اب مان جاو تم بھی کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
چھوڑو بھی اب روٹھنا وٹھنابات کرو مجھ سے
دل کواب سمجھاوتم بھی کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
اکیلا ہی بھیگ رہا ہوں دسمبر کی پہلی بارش میں
ساتھ میرے بھیگ جاو تم بھی کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
اب کی بار تمہیں جانے نہ دوں گا وعدہ رہا
کوئی ایسا وعدہ کرو تم بھی کہ دسمبر لوٹ آیا ہے
چاند
سنو سردی کا یہ موسم
مجھے کرتا ہے اب برہم
یہ سردی آ گئی جاناں
تو بن کے آ بھی جا مہماں
کہ ایسے میں جئوں کب تک
یوں تنہا میں رہو ں کب تک
✍️ہارون رشید قاصر
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here