مری تخئیل کی چڑیا 
زمینِ حرف و معنی سے
کچھ ایسے لف
  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری  مری تخئیل کی چڑیا 
زمینِ حرف و معنی سے
کچھ ایسے لفظ چُنتی ہے
جو میری ذات سے منسُوب ہوتے ہیں
مرے حالات سے منسُوب ہوتے ہیں
جنہیں ترتیب میں رکھ دوں 
تو دُنیا مجھ سے کہتی ہے 
تُم اچھے شعر کہتی ہو !!

❤🦋

©نازو احمد

تم اچھے شعر کہتی ھو#💞

133 View

Trending Topic