💕 سیانے کہتے ہیں!!!! ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی.. کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں.. مرضی سے کُھلتے ہیں.. بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا.. مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا پڑے نہ رہنا. خود کو بھکاری نہ بنانا بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.. 👌👌
Will restore all stories present before deactivation.
It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here