tags

Best گیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95.

  • 496 Followers
  • 784 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
 💔 تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دے کر کے گلا بیٹھ گیا

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دے کر کے گلا بیٹھ گیا

1,999 View

میں گرے گا یا برباد ہو گیا میں گرگیا برباد ہو گیا میں جہاں گیا وہاں برباد ہوگیا

217 View

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

234 View

#شاعری

ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑِﭽﮫ گیا ﮨﻮﮞ ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ… ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞ... ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ

105 View

#Nojotovoice #nojotohindi #nojotourdu

انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں اب بستیاں بساؤں گا جا کر خلاؤں میں یادوں کے نقش کندہ ہیں ناموں کے روپ میں ہم نے بھی دن گزارے درختوں کی چھاؤں میں دوڑا رگوں میں خوں کی طرح شور شہر کا خاموشیوں نے چھین لیا چین گاؤں کا

97 View

 آدمی وقت پر گیا ہوگا 
وقت پہلے گزر گیا ہوگا 

وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھی 
کوئی احسان دھر گیا ہوگا 

خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں 
آج ہر شخص مر گیا ہوگا 

شام تیرے دیار میں آخر 
کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا 

مرہم ہجر تھا عجب اکسیر 
اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا

Jaun elia 👌

93 View