Faizan Ahmed Nizami

Faizan Ahmed Nizami Lives in Pindigheb, Punjab, Pakistan

Poetry forever

  • Latest
  • Popular
  • Video
#محبت  nizami writes

©Faizan Ahmed Nizami

nizami writes ©Faizan Ahmed Nizami

171 View

#mountainsnearme #شاعری  اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں
کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں میں فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں

©Faizan Ahmed Nizami
#شاعری۔ #BaadalBarse

#BaadalBarse

207 View

#زندگی  nizami_writes

©Faizan Ahmed Nizami

nizami_writes ©Faizan Ahmed Nizami

93 View

#سماج  زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ہرگز ضروری نہیں ہے کہ تمہیں بہت کچھ معلوم ہو ۔ تمہیں فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہوگا۔ سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے تم بھوکے رہو… . اور ہر کسی کو خوش کرنے  سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔

©Faizan Ahmed Nizami

زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ہرگز ضروری نہیں ہے کہ تمہیں بہت کچھ معلوم ہو ۔ تمہیں فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہوگا۔ سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے تم بھوکے رہو… . اور ہر کسی کو خوش کرنے سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔ ©Faizan Ahmed Nizami

72 View

#شاعری۔  اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے

©Faizan Ahmed Nizami

اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے ©Faizan Ahmed Nizami

72 View

Trending Topic