tags

Best کچھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کچھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 563 Followers
  • 876 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#کچھ

#کچھ الفاظ......🤨😊

153 View

 خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا  میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا

خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا

10,506 View

#janab  سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا 
غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے 
زندگی کےجوار بھاٹے سے 
کچھ شرارےخریدنے ہیں مجھے 
میں سمندر، خرید بیٹھا ہوں 
اب کنارے  خریدنے ہیں مجھے  مسکراہٹ ادھار دینا ذرا 
کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے 
ایک آنسو کا مول کیا لو گے ؟
آج سارے خریدنے ہیں مجھے 
بول تتلی کے دام کتنے ہیں ؟
رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے

غم سارے خریدنے ہیں مجھے #janab KalaKaaR...💛 @M ilyas @Ali Farooq 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 @Shikha Sharma @Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE @Ahsan @Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ

569 View

 ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی 
جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی 
کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے 
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی 
تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

168 View

کچھ لوگ تمھیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے "کچھ اور" تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے

90 View

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے

137 View