کچھ لوگ تمھیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے ج | English Video

کچھ لوگ تمھیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
"کچھ اور" تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic