tags

New hayat uzun Status, Photo, Video

Find the latest Status about hayat uzun from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about hayat uzun.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White کبھی زندگی کو چھوڑ جاتا ہوں میں کبھی میری جان واپس چلی آتی ہے سانسوں کی دھیمی لہروں میں اکثر پھر میری جان واپس چلی جاتی ہے kabi zindagi ko chod jata hu mae kabi mari jaan wapas chali aati hai sansuu ki diemi lehru mae aksar pher mari jaan wapas chali jati hai ©Ashraf Qureshi

#شاعری۔ #sad_quotes  White کبھی زندگی کو چھوڑ جاتا ہوں میں
کبھی میری جان واپس چلی آتی ہے
سانسوں کی دھیمی لہروں میں اکثر 
پھر میری جان واپس چلی جاتی ہے

kabi zindagi ko chod jata hu mae
kabi mari jaan wapas chali aati hai
sansuu ki diemi lehru mae aksar
pher mari jaan wapas chali jati hai

©Ashraf Qureshi

White کل کی یادوں کو تہہ در تہہ لگ کے سینے سے دل کے واسط میں پرانی سی عمارت لگتی ہے وہ روٹھ جانا اور منانا خود کے خیالوں میں ذہن اور سوچ میں کوئی شرارت سی لگتی ہے یہ بدن جل کے ناسور ہوا اور پھر سلگنے لگا ڈھنڈی کوکھ میں نئی حرارت سی لگتی ہے سوچ کے دروازے پر ہے لگتا غرور کا کوئی لمہ اپنے ہر فیصلے پر کوئی مہارت سی لگتی ہے چاند تاریک رات میں بادلوں کے بیچ نکلتا ہے ان آنکھوں کے لیے کوئی زیارت سی لگتی ہے گھر کے ارگر گرد گھوم کر کھینچ کے نقشہ اپنی امیدوں میں کوئی ریاست سی لگتی ہے اب بھی باز نہیں آیا گناہ کی چار دیواری سے شاید خدا کی طرف کوئی ریایت سی لگتی ہے ثواب کی امید میں جب کوئی نیک کام ہوتا ہے نیت میں جنت کے عوض تجارت سی لگتی ہے یہ الفاظ ذہن کے دیوار پر خود عکس ہوتے ہیں راحت کسی نئی غزل کی عبارت سی لگتی ہے ©Ashraf Qureshi

#GoodMorning #شاعری  White کل کی یادوں کو تہہ در تہہ لگ کے سینے سے
دل کے واسط میں پرانی سی عمارت لگتی ہے
وہ روٹھ جانا اور منانا خود کے خیالوں میں
ذہن اور سوچ میں کوئی شرارت سی لگتی ہے
یہ بدن جل کے ناسور ہوا اور پھر سلگنے لگا
ڈھنڈی کوکھ میں  نئی حرارت سی لگتی ہے 
سوچ کے دروازے پر ہے لگتا غرور کا کوئی لمہ
اپنے ہر  فیصلے پر کوئی مہارت سی لگتی ہے
چاند تاریک رات میں بادلوں کے بیچ نکلتا ہے
ان آنکھوں کے لیے کوئی زیارت سی لگتی ہے
گھر کے  ارگر گرد گھوم کر  کھینچ کے نقشہ 
اپنی امیدوں میں کوئی ریاست سی لگتی ہے
اب بھی باز نہیں آیا گناہ کی چار دیواری سے
شاید خدا کی طرف کوئی ریایت سی لگتی ہے
 ثواب کی امید میں جب کوئی نیک کام ہوتا ہے
نیت میں جنت کے عوض تجارت سی لگتی ہے
یہ الفاظ ذہن کے دیوار پر خود عکس ہوتے ہیں 
راحت کسی نئی غزل کی عبارت سی لگتی ہے

Trending Topic