Ahtisham Shami

Ahtisham Shami

Acter,Poet,Singer,Speaker,Comedian and Student

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ahtisham_shami #urdu_poetry #urdu  مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی
دلِ ناداں کسی انجاں سے محبت ہو نہی سکتی
کبھی ملاح کسی ڈوبی ہوٸی کشتی کو ذرا دیکھو
سمندر کو کبھی کشتی سے محبت ہو نہی سکتی

©Ahtisham Shami

محبت ہو نہی سکتی۔۔۔ #urdu #urdu_poetry #ahtisham_shami @Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ parvez Ansari. GZP. city'.india @ddikshuu @Naziya Hasan

122 View

 بدلتے موسموں جیسا بدلتا شخض دیکھا ہے
زمانے میں بڑے لوگوں کا بُرا عکس دیکھا ہے
پاوں ناچے سر جومے کوٸی ناچے تو سب ناچے
یہاں دنیا کے اندر ہر طرف ہی رقص دیکھا ہے

©Ahtisham Shami

دیکھا ہے۔۔۔ #Poetry @Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ parvez Ansari. GZP. city'.india @Naziya Hasan @ddikshuu

112 View

 دلِ مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگاۓ رکھتا تھا

©Ahtisham Shami

dil e marhoom... NIKHAT دل سے درد کا رشتہ @ddikshuu @Beena Kumari parvez Ansari. GZP. city'.india @Naziya Hasan

122 View

#ahtisham_shami #urdu_poetry  تعجب ہوگٸ مجھ کو میرے پر آپ سے پہلے
کی جب میں آب پی رہا تھا آپ سے پہلے

©Ahtisham Shami

آپ سے پہلے... #urdu_poetry #ahtisham_shami

92 View

#ahtisham_shami #nahi_rahna #urdu  مجھے پینا ہے ابِ موت مجھے زندہ نہی رہنا
تمھیں پا کر تمھیں کھو کے مجھے تنہا نہی رہنا
کسی کے کام آۓ گے کسی کے ہاتھ بٹاۓ گے
مجھے انسان بننا ہے مجھے بندہ نہی رہنا

©Ahtisham Shami

nahi rahna #Poetry #urdu #ahtisham_shami #nahi_rahna NIKHAT دل سے درد کا رشتہ

162 View

#AhtishamShami #Fact #urdu  تجھے آنکھوں سے چاہت ہے اُسے زلفوں سے ہے چاہت
مجھے یہ تو بتا دے یہ حَوَس ہے یا محبت

(شامی)

©Ahtisham Janbaz

#AhtishamShami #Poetry #urdu #Fact

290 View

Trending Topic