Parsa Mir

Parsa Mir Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

PoetrY & lifestyle & Quotes

http://www.parsatravel.com

  • Latest
  • Popular
  • Video

MH Traders Rawalpindi 03045665796 03108028440 ©Parsa Mir

#erotica #rain  MH Traders
Rawalpindi

03045665796
03108028440

©Parsa Mir

z #rain

0 Love

‏کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اس لیے خوش ہوتا ہے کہ کوئی دوسرا اس کا دکھ نہ جان لے، اور ہنستا اس لیے ہے کہ کوئی دوسرا اس کا آنسو نہ دیکھ لے....." "میر_حکیم" ©Parsa Mir

#Quotes #scared  ‏کبھی
کبھار  ایسا بھی ہوتا ہے
 کہ
 انسان اس لیے خوش ہوتا ہے کہ کوئی دوسرا 
اس کا دکھ نہ جان لے، اور ہنستا اس لیے  ہے کہ  
کوئی دوسرا اس کا آنسو نہ دیکھ لے....."

"میر_حکیم"

©Parsa Mir

#scared

8 Love

کافروں کا شکریہ ادا کرو جو تمھیں مسلمان کہتے ہیں جبکہ ہم توایک دوسرے کو ہی کافر کہتے اور کافر سمجھتے ہیں۔ "میر_حکیم" ©Parsa Mir

#humantouch #Quotes  کافروں کا شکریہ ادا کرو
جو تمھیں مسلمان کہتے ہیں
جبکہ
ہم توایک دوسرے کو ہی کافر کہتے
 اور کافر سمجھتے ہیں۔



"میر_حکیم"

©Parsa Mir

‏ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ "میرحکیم" ©Parsa Mir

#Quotes #alone  ‏ہماری زندگیوں میں بے چینی کی 
ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے
 کہ ہم نے جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی
 نہیں سیکھا
سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں
 یا مستقبل میں
اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس 
"حال" میں ہی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔

"میرحکیم"

©Parsa Mir

#alone

10 Love

‏جب بھی آہ بھر کر کپکپاتے ہونٹوں سے قسم کھا کر ایک یہ کہے کہ "اب میں صرف آپ کی ہوں" اور دوسرا کہے کہ "ہمارا رشتہ امر ہے، کبھی نہیں ٹوٹے گا" تو اس وقت یقین کر لینا کہ دونوں میں سے ایک سو فیصد جھوٹا ہے۔ "ھیون عون عرطھ" ©Parsa Mir

#PARENTS  ‏جب بھی
آہ بھر کر
کپکپاتے ہونٹوں سے قسم کھا کر
ایک یہ کہے
 کہ
"اب میں صرف آپ کی ہوں"
اور
دوسرا کہے 
کہ
"ہمارا رشتہ امر ہے، کبھی نہیں ٹوٹے گا"
تو اس وقت یقین کر لینا کہ
دونوں میں سے ایک
سو فیصد جھوٹا ہے۔

"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir

#PARENTS

10 Love

‏آپ کی زندگی سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی۔ بلکہ آپ کی زندگی اسی لمحے بدل جاتی ہے جس لمحے میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ "ھیون عون عرطھ" ©Parsa Mir

#evening #Quotes  ‏آپ کی زندگی سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی۔
بلکہ
آپ کی زندگی اسی لمحے بدل جاتی ہے
جس لمحے میں
آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔

"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir

#evening

9 Love

Trending Topic