Sheikh Awais

Sheikh Awais Lives in Faisalabad City, Punjab, Pakistan

Instagram I'd Awais_writer

  • Latest
  • Popular
  • Video

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔 کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی

#Life_experience #raindrops  برباد  کرنا  تھا  تو  کسی  اور  طریقے  سے  کرتے  💔      
کیوں  زندگی  میں  زندگی  بن  کر  زندگی  سے  زندگی  ہی  چھین  لی

#raindrops

7 Love

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں..💔🔥

#Life_experience #raindrops  کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے 

کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں..💔🔥

#raindrops

9 Love

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!! اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

#Life_experience #raindrops  تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!

اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

#raindrops

9 Love

*سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیـں دیتے ... ‏کچھ ایسے بھی ہوتے ھیــــں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیــــں .....!!!*💞💞💞

#Life_experience #raindrops  *سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیـں دیتے ... ‏کچھ ایسے بھی ہوتے ھیــــں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیــــں .....!!!*💞💞💞

#raindrops

10 Love

بس تُم روٹھا مَت کرو کبھی مُجھے سے کیوں کی سُنا ہے جان رُوٹھ جائے تو کوئی جی نہیں پاتا

#Life_experience #findingyourself  بس تُم روٹھا  مَت کرو کبھی مُجھے سے
   کیوں کی
سُنا ہے جان  رُوٹھ  جائے تو کوئی جی نہیں پاتا

نظر انداز کرنے والے تیری کوئی خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

#Life_experience #spark  نظر انداز کرنے والے تیری کوئی خطا نہیں..... 
 محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

#spark

9 Love

Trending Topic