$häh ßäßä

$häh ßäßä Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

+923008570930

  • Latest
  • Popular
  • Video
#محبت #Yaatra  دل کی بستی بھی عجب بستی ہے
 غموں کی بستی اس میں بستی ہے
تیری تصویر کو سینے سے لگائے رکھتا ہوں
 لوگ کہتے ہیں بت پرستی ہے

©$häh ßäßä

#Yaatra

117 View

#خیالات #dhoop  مدتیں ہو گئیں حساب کئیے
جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم

©$häh ßäßä

#dhoop

180 View

#StoryOfHonesty #شاعری۔  ہم نے علاج زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکن
گہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے
#MusicalMemories #شاعری۔  حیا کر اس دنیا تے نبیﷺ دی آل دا ہر دم 
قبر وچ اپنیاں بندیا حیاوں ہُندیاں ویکھیں
#شاعری۔  تو غنی ازھر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفیﷺ پنہاں بگیر

©$häh ßäßä

تو غنی ازھر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفیﷺ پنہاں بگیر ©$häh ßäßä

112 View

#شاعری۔  "ایک آہ"
ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں!
ایک دلاسہ "
ان خواہشوں کیلئے ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! 
معتبر آنسو"
ان خوابوں کی نظر ،جو دیکھے نہیں گئے! 
عقیدت بھرا بوسا"
ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا!
بوسیدہ ندامت "
ان چاہتوں پر ،جو جتائی نہیں گئیں!

©$häh ßäßä

"ایک آہ" ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! ایک دلاسہ " ان خواہشوں کیلئے ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! معتبر آنسو" ان خوابوں کی نظر ،جو دیکھے نہیں گئے! عقیدت بھرا بوسا" ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا! بوسیدہ ندامت " ان چاہتوں پر ،جو جتائی نہیں گئیں! ©$häh ßäßä

151 View

Trending Topic