"ایک آہ"
ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں!
ایک دلاسہ "
ان خواہشوں کیلئے ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں!
معتبر آنسو"
ان خوابوں کی نظر ،جو دیکھے نہیں گئے!
عقیدت بھرا بوسا"
ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا!
بوسیدہ ندامت "
ان چاہتوں پر ،جو جتائی نہیں گئیں!
©$häh ßäßä