Mehak

Mehak

Pakistani

  • Latest
  • Popular
  • Video
#payrima

#payrima

78 View

کچھ لوگ سفر کے لئے موضوع نہیں ہوتے کچھ سفر اکیلے بھی نہیں کٹتے اسے کہنا ©Mehak

#hangout #mehak  کچھ لوگ سفر کے لئے موضوع نہیں ہوتے
کچھ سفر اکیلے بھی نہیں کٹتے اسے کہنا

©Mehak

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے ©Mehak

#Light #mehak  رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی

دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

©Mehak

#mehak #Light

11 Love

#RajasthanDiwas جو پانی سے نہاتے ہیں وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں اور جو پسینے دے نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں ©Mehak

#RajasthanDiwas #mehak  #RajasthanDiwas جو پانی سے نہاتے ہیں وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں
 اور جو پسینے دے نہاتے ہیں

 وہ تاریخ بدلتے ہیں

©Mehak

ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے ©Iqra mehak Iqra mehak

#flowers  ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا 
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے

©Iqra mehak Iqra mehak

#flowers

11 Love

داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے ©Iqra mehak Iqra mehak

#Happy_holi  داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے 
ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے

©Iqra mehak Iqra mehak

#Happy_holi

12 Love

Trending Topic