Masoud Yasin

Masoud Yasin

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری۔  ‏بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کِسی کی عزت نہیں کی ،مان نہیں رکھا

یُوں تو رہے دسترس میں کئ عزیز لوگ بھی
مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں رکھا

©Masoud Yasin

‏بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کِسی کی عزت نہیں کی ،مان نہیں رکھا یُوں تو رہے دسترس میں کئ عزیز لوگ بھی مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں رکھا ©Masoud Yasin

72 View

#زندگی  ‏بہت طویل سڑک دیکھی تو خیال آیا
                  کوئی اس سے بھی لمبی زبان رکھتی تھی

©Masoud Yasin

‏بہت طویل سڑک دیکھی تو خیال آیا کوئی اس سے بھی لمبی زبان رکھتی تھی ©Masoud Yasin

72 View

#شاعری۔  ‏میرا تجربہ تو نہیں مگر سُن رکھا ہے
یار پہلو میں ہو تو سُکھ ہوتا ہے

©Masoud Yasin

‏میرا تجربہ تو نہیں مگر سُن رکھا ہے یار پہلو میں ہو تو سُکھ ہوتا ہے ©Masoud Yasin

72 View

#زندگی  ‏رات  کو  نیند  تک  میسر  نہ  ہوئی مجھ کو
کسی نے باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے

©Masoud Yasin

‏رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو کسی نے باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے ©Masoud Yasin

72 View

‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بَچا زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طُفیل ورنہ تو اِس حیات میں کچھ بھی نہیں بَچا ©Masoud Yasin

#زندگی #snow  ‏اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنے
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بَچا

زندہ ہوں ایک خواب اور اک آس کے طُفیل
ورنہ تو اِس حیات میں کچھ بھی نہیں بَچا

©Masoud Yasin

#snow

9 Love

‏کیا کروں باتوں کا تیری،تیرے اقراروں کا تُو میرا ہے تو مجھے چھوڑ کے جاتا کیوں ہے؟ ©Masoud Yasin

#mountain #محبت  ‏کیا کروں باتوں کا تیری،تیرے اقراروں کا
تُو میرا ہے تو مجھے چھوڑ کے جاتا کیوں ہے؟

©Masoud Yasin

#mountain

7 Love

Trending Topic