UMA IR

UMA IR Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

محبتیں ،رفاقتیں ، چاہتیں ،عنایتیں ۔۔💕💖 وقت کے ساتھ سب اختتام پزیر ہوا۔۔follow on. instagram uma_ir777. umair6744688178060

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#love_shayari

#love_shayari

216 View

#love_shayari #SAD

#love_shayari

180 View

White وہ یہ سمجھا تھا موسمی رنگ ہے اتر جائے گا۔ پہلی بارش میں ہی سب دھل جائے گا۔ ایسا لگتا ہے اسے وہ بھلا دے گا مجھے۔۔ میں وہ درد ہوں جو اُسکی قبر تک جائےگا۔۔ ©UMA IR

#Sad_Status  White وہ یہ سمجھا تھا موسمی رنگ ہے اتر جائے گا۔
پہلی بارش میں ہی سب دھل جائے گا۔

ایسا لگتا ہے اسے وہ بھلا دے گا مجھے۔۔
میں وہ درد ہوں جو اُسکی قبر تک جائےگا۔۔

©UMA IR

#Sad_Status sad shayari

11 Love

White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں وہ زندگی کی خوبصورت عداوتیں! مٹا دیا سب،بھلا دیا سب ۔۔ سراب تھا وہ! خواب تھا وہ! ©UMA IR

#Sad_Status  White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں 
وہ زندگی کی خوبصورت عداوتیں!

مٹا دیا سب،بھلا دیا سب ۔۔
سراب تھا وہ!
خواب تھا وہ!

©UMA IR

#Sad_Status

16 Love

#محبت

171 View

#ChuskiKeSaath

#ChuskiKeSaath Naayaab Reena R singh safikhan Supriya arya Priyanka Modi

191 View

Trending Topic