White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں وہ زندگی | اردو Shayari

"White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں وہ زندگی کی خوبصورت عداوتیں! مٹا دیا سب،بھلا دیا سب ۔۔ سراب تھا وہ! خواب تھا وہ! ©UMA IR"

 White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں 
وہ زندگی کی خوبصورت عداوتیں!

مٹا دیا سب،بھلا دیا سب ۔۔
سراب تھا وہ!
خواب تھا وہ!

©UMA IR

White شراب آنکھیں ،سراب ہستی ،گلاب باتیں وہ زندگی کی خوبصورت عداوتیں! مٹا دیا سب،بھلا دیا سب ۔۔ سراب تھا وہ! خواب تھا وہ! ©UMA IR

#Sad_Status

People who shared love close

More like this

Trending Topic