Faheem Ahmed shumal

Faheem Ahmed shumal Lives in Gilgit, NA, NA

الفاظ کے ساغر سے لگاو۔اور لکھنے سے محبت ہے صاحب لکھاری ۔۔۔۔

  • Latest
  • Popular
  • Video

#Pakistan stands with India.🤲🤲🤲 ©Faheem Ahmed shumal

#covidindia #Pakistan  #Pakistan stands with India.🤲🤲🤲

©Faheem Ahmed shumal

#Pakistan stands with India #covidindia

7 Love

ہے اُس کی کہانی اک سمندر کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر تھا میں بھی اُس کا ہمسفر ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر سانسوں کی روانی اور اک ستمگر چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

#شاعری #Heartbeat  ہے اُس کی کہانی اک سمندر
کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر
تھا میں بھی اُس کا ہمسفر
ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر
سانسوں کی روانی اور اک ستمگر
چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر
مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر
کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

#Heartbeat

11 Love

مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

#emptystreets #خیال  مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر
تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر
جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر      سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر
کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر
یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر
کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر 
توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

#شاعری  آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا
دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا 
بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا
بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

10 Love

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا (راحت اندوری) انا للہ وانا الیہ راجعون #Rip #Dr_rahat_indori

#Dr_Rahat_Indori #RIPRahatIndori #شاعری #RIP  افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا

 
(راحت اندوری)  
انا للہ وانا الیہ راجعون
#Rip #Dr_rahat_indori

ِدلوں میں فطور ہمیشہ رشتوں کو چکنا چور کر دیتے ہیں. فہیم احمد شمال

#Life_experience  ِدلوں میں فطور ہمیشہ رشتوں کو چکنا چور کر دیتے ہیں.

فہیم احمد شمال

# حقیقت

7 Love

Trending Topic