ہے اُس کی کہانی اک سمندر کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر | اردو شاعری اور غز

"ہے اُس کی کہانی اک سمندر کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر تھا میں بھی اُس کا ہمسفر ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر سانسوں کی روانی اور اک ستمگر چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal"

 ہے اُس کی کہانی اک سمندر
کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر
تھا میں بھی اُس کا ہمسفر
ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر
سانسوں کی روانی اور اک ستمگر
چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر
مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر
کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

ہے اُس کی کہانی اک سمندر کیا پھر سے آیا ماہِ دسمبر تھا میں بھی اُس کا ہمسفر ناجانے کیوں آگیا ماہِ دسمبر سانسوں کی روانی اور اک ستمگر چلو اچھا ہوا آگیا ماہِ دسمبر مہک تھی ساتھ اُس کے چارگر کیوں لگا ڈر آگیا ہے دسمبر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

#Heartbeat

People who shared love close

More like this

Trending Topic