عطاء الرحمٰن

عطاء الرحمٰن

Atta543

  • Latest
  • Popular
  • Video

جن لوگوں کے خیال میں ان کے سارے دوست مطلبی اور رشتہ دار تخریب کار ہیں، اصل میں وہ خود بہت بڑی فلم ہوتے ہیں۔😜 (عین حیدر) ۔ ©عطاء الرحمٰن

#خیالات  جن لوگوں کے خیال میں ان کے سارے دوست مطلبی اور رشتہ دار تخریب کار ہیں، اصل میں وہ خود بہت بڑی فلم ہوتے ہیں۔😜
(عین حیدر)





۔

©عطاء الرحمٰن

دوست اور رشتہ دار

7 Love

میں اپنے قیمتی لوگوں کو کھو دینے میں ماہر ہوں کوئی اپنا بچھڑ جائے تو اب رونا نہیں آتا اویس انجم . ©عطاء الرحمٰن

#شاعری۔  میں اپنے قیمتی لوگوں کو کھو دینے میں ماہر ہوں
کوئی   اپنا      بچھڑ     جائے       تو     اب      رونا        نہیں  آتا

اویس انجم




.

©عطاء الرحمٰن

اویس انجم

9 Love

کیوں شیخ ڈراتے ہو ہمیں موت سے نا حق جینے میں بھی مرنے کے ہیں آثار وغیرہ سلطان محمود . . ©عطاء الرحمٰن

#شاعری۔ #Atta543  کیوں شیخ ڈراتے ہو ہمیں موت سے نا حق 
جینے میں بھی مرنے کے ہیں آثار وغیرہ

سلطان محمود

.                      

.

©عطاء الرحمٰن

سلطان محمود #Atta543

8 Love

تجھ کو میرے ہاتھ لگے ہیں تجھ پر میرا رنگ رہے گا احمد نثار ©عطاء الرحمٰن

#شاعری۔ #Atta543  تجھ کو میرے ہاتھ لگے ہیں
تجھ  پر  میرا     رنگ      رہے  گا

احمد نثار

©عطاء الرحمٰن

احمد نثار #Atta543

6 Love

اک اسی بات کا تو رونا ہے چاہئے وہ کہ جو نہیں ملتا اتباف ابرک ©عطاء الرحمٰن

#شاعری۔ #Atta543  اک اسی بات کا تو رونا ہے 
چاہئے      وہ        کہ      جو    نہیں  ملتا

اتباف ابرک

©عطاء الرحمٰن

اتباف ابرک #Atta543

10 Love

Path انا پرست ہوں , لیکن پلٹ بھی سکتا ہوں بھلا یہی ہے کہ تُو مجھ کو رہ شناس نہ کر علی آرش . ©عطاء الرحمٰن

#شاعری۔ #Atta543  Path انا  پرست  ہوں ,  لیکن پلٹ بھی سکتا ہوں
بھلا      یہی      ہے      کہ    تُو   مجھ کو      رہ شناس نہ کر

علی آرش

.

©عطاء الرحمٰن

علی آرش #Atta543

8 Love

Trending Topic