hafsa khan

hafsa khan

  • Latest
  • Popular
  • Video

اقرار کر گیا کبھی انکار کرگیا ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا رستہ بدل کر بھی دیکھا پر وہ اک شخص دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا

 اقرار کر گیا کبھی انکار کرگیا 
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا 
رستہ بدل کر بھی دیکھا پر وہ اک شخص دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا

ساری حدیں پار کر گیا ❤

5 Love

 تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا 
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا

tamasha na bna

96 View

رات خالی ھی رہے گی میرے چاروں جانب اور یہ کمرا تیرے خیالوں سےبھر جائے گا

#Secret  رات خالی ھی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرا تیرے خیالوں سےبھر جائے گا

#Secret

5 Love

 سامنے یارہو اور ہوش تیرے گم نہیں 
یا تو وہ یار نہیں یا پھر عاشق تم نہیں

عاشق تم نہیں.

30 View

 محبت محبت محبت 
کیاھےیہ محبت 
کوئی قاتل ھے یہ محبت 
یا قتل ھوتی ھے محبت

محبت محبت محبت کیاھےیہ محبت

51 View

Trending Topic