English
اپنے علاوہ دوسروں کو بھی.سمجھے انھیں بھی.اسپیس دے تکہ وہ بھی اپ کو سمجھے
زندگی میں کبھی ایک وقت ایسا بھی اتا ہے جب آپ کے لئے کچھ لحاظ نا قابل فراموش ہوجاتے ہیں کچھ لحاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا دم اپ زندگی بھر بھرتے ہیں لیکن جب اپ کے سامنے والا اس بھرم کو اپ کی کمزروی سمجھے تو پھر اس بھرم کو توڑنہ نہ گزر ہوجاتا ہے اگر اپ ایسا نہ کریے تو سامنے والا اپ کی اس کمزوری کو اپنی طاقت بنا کے اپ کو کسی کچھے گوشت کی طرح اپنی منافقانہ سوچ سے بھون کے پکا۔کے کھا جاۓ جہاں حق منگنے سے نہ۔ملے وہاں بھڑ جانہ ضروری ہے کیونکہ جہاں منگنے نہ ملے۔وہاں بغیر بھڑے بھی نیں ملنا ©Shaikh Ati
Shaikh Ati
8 Love
جو عورت صرف محبت کے ترازو میں تول جاۓ وہ عورت ذرا کم ہوتی ہے عورت صرف عزت کے تراذو میں برابر ہوتی ہے محبت کا کیا محبت تو طوائف سے بھی ہوجاتی ہے ©Shaikh Ati
14 Love
پتا ہے جھوٹ کی سرحد کہاں ختم ہوتی ہے ؟ 'سچ' پر وہ لوگ کہتے ہیں نہ کہ جھوٹ کے کوئ پاؤں نہیں ہوتے ! سچ کہتے ہیں لوگ لیکین ! میرا ماننا ہے جھوٹ کے 'پر' ہوتےہیں کیوں کے وہ بیٹھ تھا ہی ایک نہ ایک دن 'سچ' کی منڈیر پر ہے ©Shaikh Ati
کچھ لوگ۔منتظر ہیں بربادی کی میری کانچ سا بنا دیکھ کے کنکر ہاتھ میں اٹھاۓ پھرتے ہیں ارے کوئ تو بتلاۓ منافقوں کو کانچ ٹوٹ کے بھکر جاۓ تو ہاتھ کسی کے نہیں اتا ©Shaikh Ati
9 Love
درد یہ نہیں کے چھوڑنے والا چھوڑ کے چلاگیا اذیت یہ ہے کہ عارضی لوگوں کے ساتھ مستقیل ہوگۓ ہم ©Shaikh Ati
10 Love
جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے زندگی کو صحرا بنانے والوں تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا ©Shaikh Ati
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here