Binte Zahra

Binte Zahra Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

حقیقتوں کو خوابوں سے جوڑ ڈالا ھے میں نے شوروغُل کو خاموشیوں میں بدل ڈالا ھے میں نے آٶ کیوں نہ آٶ اور دیکھو یہ سر سبز دنیا نفرتوں کو مخبتوں میں بدل ڈالا ھے میں نے درخت پہ دیکھا اِک اُداس جو پنچھی مسکراتے ھوۓ وہ پنچھی اُڑا ڈالا ھے میں نے تیری صورت بناتی رھی میں اکثر بنا بنا کے پھر مٹا ڈالا ھے میں نے بنتِ نقوی

#feather  حقیقتوں کو خوابوں سے جوڑ ڈالا ھے میں نے 
شوروغُل کو خاموشیوں میں بدل ڈالا ھے میں نے

آٶ کیوں نہ آٶ اور دیکھو یہ سر سبز دنیا
نفرتوں کو مخبتوں میں بدل ڈالا ھے میں نے
 
درخت پہ دیکھا اِک اُداس جو پنچھی 
مسکراتے ھوۓ وہ پنچھی اُڑا ڈالا ھے میں نے

تیری صورت  بناتی رھی میں اکثر 
 بنا بنا کے پھر مٹا ڈالا ھے میں نے
 
بنتِ نقوی

#feather

10 Love

مجھے تو خود میں دکھاٸی دیتا تھا اکثر لےپھر یہ آٸینہ بھی توڑ ڈالا بنتِ نقوی

 مجھے تو خود میں دکھاٸی دیتا تھا اکثر
 لےپھر  یہ آٸینہ بھی توڑ ڈالا 
بنتِ نقوی

مجھے تو خود میں دکھاٸی دیتا تھا اکثر لےپھر یہ آٸینہ بھی توڑ ڈالا بنتِ نقوی

10 Love

binte naqvi

 binte naqvi

binte naqvi

10 Love

حق کی پہچان ھے غدیر مِہ توحید کا جام ھے غدیر بنتِ کیا بتاۓ گی مقامِ غدیر اللہ کا نبی ﷺ بتا رہا ھےشانِ غدیر پغام جبراٸیل لاۓ ھیں جُھوم کے مَن کُنتُ مَولاہُ فَھَذَ عَلِیّ” مَولَاہُ کا اعلان ھے غدیر بنتِ نقوی

 حق کی پہچان  ھے غدیر 
مِہ توحید کا جام ھے غدیر 
 بنتِ کیا بتاۓ گی مقامِ غدیر 
اللہ کا نبی ﷺ بتا رہا ھےشانِ غدیر 
پغام جبراٸیل لاۓ ھیں جُھوم کے
مَن کُنتُ مَولاہُ فَھَذَ عَلِیّ” مَولَاہُ کا اعلان ھے غدیر
بنتِ نقوی

حق کی پہچان ھے غدیر مِہ توحید کا جام ھے غدیر بنتِ کیا بتاۓ گی مقامِ غدیر اللہ کا نبی ﷺ بتا رہا ھےشانِ غدیر پغام جبراٸیل لاۓ ھیں جُھوم کے مَن کُنتُ مَولاہُ فَھَذَ عَلِیّ” مَولَاہُ کا اعلان ھے غدیر بنتِ نقوی

9 Love

خُوب اُداسی کا مطلب سمجھ آیا اِک شب ٹہنی پِہ تنہا پرندہ جو دیکھا بنتِ نقوی

#StarsthroughTree  خُوب اُداسی کا مطلب سمجھ آیا
اِک شب ٹہنی پِہ تنہا پرندہ جو دیکھا
بنتِ  نقوی

خوں رویا ھے چاند زھرہ ع کے لعل کو ماتم کدہ کُل کاٸنات ھے زھرہ ع کے لعل کو بنتِ نقوی

 خوں رویا ھے چاند زھرہ ع کے لعل کو 
ماتم کدہ  کُل کاٸنات ھے زھرہ ع کے لعل کو 
بنتِ نقوی

یا حسین ع

10 Love

Trending Topic