موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا
ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا
کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم
ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا
سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم
ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم
رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے
خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا
میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے
بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے
کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر
بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا
رخسار تیرے ہوں گلاب جیسے
ہونٹ تیرے ہوں شراب جیسے
ملے سکوں خوشبو سے تیری
پی کے تجھ کو بجھے پیاس میری
تیری باہوں میں جو سکوں ہے
مجھ کو فقط اس کا ہی جنوں ہے
دیوانہ بنایا ہے مجھے تیری ادائوں نے
مہکتی زلفوں نے معصوم نگاہوں نے
پیار کے تیر سے پہھلے کیا گھایل
کیا موڑ کے رخ اب کرو گی پاگل؟
یے دنیا ہے میرا مزاق بنائے گی
مجھے کہ کر پاگل پاگل یہ ستائے گی
دیجیے گا اتنی نہ سزا پیار کی مجھ کو
وعدہ کیا تھا کہ بھولوں گا نہ تجھ کو
وعدے کا پکا ہوں میں توڑوں گا نہیں
کہتا ہے زمانہ تو کہے ، چھوڑوں گا نہیں
حقیقت کا جینا ہاں جینا وہ ہوگا
بسا جب نظر میں مدینہ جو ہوگا
جی بھر کے کروں گا میں دیدار اس کا
وہ جنت کا مہکا خزینہ جو ہوگا
---------------------------------*******------------------------------
وہ شہکار دل کا وہ دل کا نگینہ
روان ہوگا میرا بھی اس پار سفینہ
میں تھامے کھڑا ہوں سنہری وہ جالی
مبارک ہو رمضان کا ایسا مہینہ
--------------------------------********------------------------------
ہاں آجاءے وقت نزاکت جو میرا
اٹھیں پردے سارے ہو دیدار تیرا
ڈھلے شام یوں ہی مری زندگی کی
ہو أرض مدینہ میں آخر بسیرا
---------------------------------******--------------------------------
اسامہ جو آءے بروز قیامت
تو کرنا محمد(صلعم)کرم کی سخاوت
میں محبوب تیرا یہ میرا دوانہ
یہ کہہ کر خدا سے کرانا شفاعت
-----------------------------------******------------------------------
وہ کوثر کے مجھ کو بھرے جام پلا دے
ہاں حوروں کی باہوں میں مجھ کو سلا دے
یوں لوٹوں میں جنت کی ساری وہ خوشیاں
خدا مجھ کو جنت کا شاہین بنا دے
--------------------------------*******-------------------------------
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here