Jigree Ladla

Jigree Ladla

عزتِ نفس بہت قیمتی شے ہے....🔥 کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں 🖤💯

https://youtube.com/channel/UC6TwFzSwpmWZBCpYUUM3byg

  • Latest
  • Popular
  • Video
#milan_night #L♥️ve #LO√€ #poatry  White میری خواہش ہے کوئی مجھے یوں چاہے..!!
جیسے ، درد میں کوئی سکوں چاہتا ہے..!! 
❤️❣️🤍

©Jigree Ladla
#Leadership #Favourite #L♥️ve #LO√€ #Quotes #leaf  A genuine leader is not a searcher for consensus but a molder of consensus

©Jigree Ladla

favourite leader #L♥️ve #Leadership #leaf #Favourite #LO√€

144 View

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚 اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔 😭 ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #ManKeUjaale  مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭

©Jigree Ladla

#ManKeUjaale

16 Love

اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں تجھ کو سننا ....ثواب ہو جیسے ©Jigree Ladla

#bajiraomastani #شاعری۔  اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں
تجھ کو  سننا ....ثواب  ہو  جیسے

©Jigree Ladla
#شاعری۔ #Raftaar  ہم لوگ عقیدت کے گلابوں سے دُھلے ہیں❤️

آتی ہے ہمیں خاکِ رہِ یار ســـــــے خوشبو❤️

©Jigree Ladla

#Raftaar

132 View

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🙃♥️♥️♥️ ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #khoj  لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے

میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🙃♥️♥️♥️

©Jigree Ladla

#khoj

14 Love

Trending Topic