English
00923028992245
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہوجائیں گے ©زمان مانی 417
Muhammad Zaman
8 Love
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں ©زمان مانی 417
ہم تیرے بغیر جینے کی پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥 حضرات میں اپنی *چاۓ* سے مخاطب ہوں ❤ ©زمان مانی 417
12 Love
کتنی پیاری تھیں باتیں اُسکی😔 سردی میں چائے جیسی🔥💯 ©زمان مانی 417
7 Love
زندگی کی راہ میں کئی لوگ مل کر بچھڑ جاتےہیں- رکتے بس وہی ہیں، جو آپ کو سمجھتے ہیں- ©زمان مانی 417
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں لفظ "حقوق العباد" سنا ہے کبھی تم نے ©زمان مانی 417
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here