Sabir Ali Beenai

Sabir Ali Beenai

میری ذات ذرہ بے نشاں

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#خیالات #Thinking  White آرام طلبی غفلت کا نام ہے 
فرصت ایک پیشہ ور چور ہے

©Sabir Ali Beenai

#Thinking

126 View

White معاندین کی کمزوریوں کا سراغ لگا کر ان کی ہیبت کو کم ہی نہیں بلکہ بے اثر بھی کیا جا سکتا ہے . صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  White معاندین کی کمزوریوں کا
 سراغ لگا کر ان کی ہیبت کو کم  ہی نہیں
بلکہ بے اثر بھی کیا جا سکتا ہے .

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

معاندین

11 Love

White آپ کا دیا ہوا ایک ایک ووٹ شمار کیا جائے گا یاد رکھیں ! آپ کے ووٹ کی وہی اہمیت ہے جو ملک ہندوستان کے صدر و بقیہ عہدیدران کے ووٹ کی ہے . لہذا ووٹ دیں اور برسرِ اقتدار مسلم مخالف حکومت کو شکست فاش سے دوچار کریں . صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#election_2024 #خیالات  White آپ کا دیا ہوا 
ایک ایک ووٹ  شمار کیا جائے گا 
یاد رکھیں !
آپ کے ووٹ کی  وہی اہمیت ہے 
جو ملک ہندوستان کے صدر  و بقیہ عہدیدران کے ووٹ کی  ہے .
لہذا ووٹ دیں
اور برسرِ اقتدار مسلم مخالف حکومت 
کو شکست فاش سے دوچار کریں .


صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

White جو بے ربط بولے تو بتیاں پچیس بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس مُلا اسد اللہ وجہی 1566_1659 ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  White جو بے ربط بولے تو بتیاں پچیس
بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس

مُلا اسد اللہ وجہی
1566_1659

©Sabir Ali Beenai

ملا وجہی

10 Love

معصوم والدین موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو مخلوط کالج میں بھیج کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو خود تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  معصوم والدین 

موبائل دے کر  تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو
گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو
پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو
آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو
مخلوط کالج میں بھیج  کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو
خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو
خود  تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو
خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

معصوم والدین

15 Love

#خیالات

باطل سے دنبے والے اے آسماں نہیں ہم

153 View

Trending Topic