Ahmad

Ahmad Lives in Dubai, Dubai, United Arab Emirates

  • Latest
  • Popular
  • Video

White ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں جون ایلیاء ale ©Ahmad

#urdupoetry #Thinking #jaunelia  White ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں
جون ایلیاء





































ale

©Ahmad

#Thinking "یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟" – جون ایلیا لفظوں میں بغاوت، شاعری میں درد ✒️💔 #jaunelia #urdupoetry

12 Love

White کِس سے اِظہار مُدعا کیجیئے آپ مِلتے نہیں ہیں کیا کیجیئے ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا کیجیئے زندگی کا عجب مُعاملہ ہے ایک لمحے میں فیصلہ کیجیئے مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی آپ مجھ کو منا لیا کیجیئے جون ایلیاء اییل ©Ahmad

#weather_today  White کِس سے اِظہار مُدعا کیجیئے
آپ مِلتے نہیں ہیں کیا کیجیئے

ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملیے اسے خفا کیجیئے

زندگی کا عجب مُعاملہ ہے
ایک لمحے میں فیصلہ کیجیئے

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجیئے

جون ایلیاء


































اییل

©Ahmad
#sad_shayari  White سوچا ہے کہ اب کار مسیحا نہ کریں گے
وہ خون بھی تھوکے گا تو پروا نہ کریں گے

ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے

جون ایلیاء















































منیے

©Ahmad

#sad_shayari

180 View

‏رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں سب بچھڑ جائیں گے ، سب بکھر جائیں گے جون ایلیاء jnn ©Ahmad

#tereliye  ‏رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے ، سب بکھر جائیں گے

جون ایلیاء










































jnn

©Ahmad

#tereliye

15 Love

White اُس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں جس کے عروج ہی میں ہمارا زوال تھا جون ایلیاء amb ©Ahmad

#love_shayari  White اُس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں  
جس کے عروج ہی میں ہمارا زوال تھا  

جون ایلیاء




















amb

©Ahmad

#love_shayari

11 Love

اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے جون ایلیاء faryal ©Ahmad

#DiyaSalaai  اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

جون ایلیاء







































faryal

©Ahmad

#DiyaSalaai

14 Love

Trending Topic