Saqib Nizami

Saqib Nizami

  • Latest
  • Popular
  • Video

پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#Sukha  پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے
ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے
خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو
ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Sukha

12 Love

White جانے کیا ہو گئی خطا مجھ سے کچھ دنوں سے ہے وہ خفا مجھ سے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#GoodMorning  White جانے کیا ہو گئی خطا مجھ سے
کچھ دنوں سے ہے وہ خفا مجھ سے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#GoodMorning

11 Love

#Gulaab  رابطہ تو رکھنا ہےدل میں پیار ہو نہ ہو
بہرحال ملنا ہے  انتظار ہو نہ ہو


ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Gulaab

189 View

#mothernature

#mothernature

144 View

زندگی میں تیرے نہیں قابل تو مجھے موت کی سزا دے دے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#Sukha  زندگی میں تیرے نہیں قابل
تو مجھے موت کی سزا دے دے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Sukha

11 Love

پھر ضرورت سلام کی ہے کیا آرزو کچھ کلام کی ہے کیا ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#delicate  پھر ضرورت سلام کی ہے کیا
آرزو کچھ کلام کی ہے کیا
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#delicate

8 Love

Trending Topic