English
You cant handle me even if I came with instructions......
اُس کی طرف بس اس لئے تکتا نہیں تھا میں سب دیکھتے تھے، آنکھ جھپکتا نہیں تھا میں ایسی دبیز تہہ تھی بدن پر ملال کی جلنے کے باوجود چمکتا نہیں تھا میں اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں کچھ کچھ شعورِ ہجر مجھے کم سِنی سے تھا سو ٹہنیوں سے پھول اُچکتا نہیں تھا میں اک عطر ساز لمس نے تکمیل کی مری ورنہ کِھلا ہوا بھی مہکتا نہیں تھا میں گِریہ ، شروع سے تھا پسندیدہ مشغلہ گھنٹوں بھی کرتا رہتا تو تھکتا نہیں تھا میں اچھا ہوا خود اُس کی نظر مجھ پہ پڑ گئی اُس کو وہاں پکار تو سکتا نہیں تھا میں عمیر نجمی ©darken soul
darken soul
11 Love
27 View
76 View
تیری بزمِ نَاز میں جو آگیا دِل و جان اپنے لُٹا گیا ۔ اُسے پھر کہیں نا سکوں مِلا جونظریں اُن سے ملا گیا ۔ ایسا دل مدہوش ہے کہ زمانے بھر کا نا ہوش ہے ۔ جو خیال ہے بس اُسی کا ہے جو نظر میں اپنی سما گیا ۔ تیریِ بات میں وه مِٹھاس ہے ساقی بھی سُخن شناس ہے ۔ سب رِند دیکھتے رہ گیے وه نظر سے تجھ کو پِلا گیا ۔ حُسنِ جاناں کمال ہے کہ جمال میں بھی جلال ہے ۔ اُسے دیکھنے کی جو طلب ہوئی تو وه طُور سارا جلَا گیا ۔ تیرے فن میں آغا کمال ہے یہی حاسدوں کو ملال ہے ۔ جِس بزم میں تُو چلا گیا اُسی بزم پر تو چَھا گیا کلام : پیر سید آغا بیدار بخت گیلانی ©darken soul
7 Love
37 View
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here