آدمی کا کھانا پینا
آدمی کا کھانا پینا اسکی زندگی میں بہت ہی زیادہ اہم ہے انسان اپنے کھانے پینے کی وجہ سے ہی صحت و تندرست کی نعمت کی حفاظت کر سکتا ہے جب صحت کا خیال ہوگا تو آدمی ہر مضر چیز سے احتیاط کریگا اور حتی الامکان اپنے آپ کو دور رکھیگا اللہ نے بھی انسان کو بتلایا ہے کہ تم حلال کھاؤ اور پیو خوب کوئی روک ٹوک نہیں ہے ہاں ایک بات ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ حرام شئی انسان کی صحت کو برباد کردیتا ہے آپ سرچ کر کے تحقیق کر کے دیکھ لیجیے جو شئی نافع ہے صحت کے لئے وہ حلال ہی شئی ہے اس فلسفہ کو غور سے س
انسانی زندگی
انسانی زندگی سب کو ایک پیغام دیتا ہے کہ وہ کس لئے بنایا گیا ہے اسکی ہر ہر جزء اور حقیقت بار بار انکو اپنے اصلی مقصد کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ تم کیا کرنے پیدا کئے گئے ہو اور تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے آدمی اپنے فہم و فراست سے سیکھنا چاہتا ہے اور کافی حد تک سیکھ بھی لیتا ہے کوئی دنیا کی اشیاء کے بارے میں مہارات حاصل کرتا ہے تو کوئی قدرتی چیزوں کے حقائق و ماہیات کا علم حاصل کرتا ہے کوئی معقولیات پر اپنا دماغ کھپاتا ہے تو کوئی منقولیات کا استحضار کرتا ہے کوئی دوسری بڑی تحقیقات دنیا کے
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here