آدمی کا کھانا پینا
آدمی کا کھانا پینا اسکی زندگی میں بہت ہی زیادہ اہم ہے انسان اپنے کھانے پینے کی وجہ سے ہی صحت و تندرست کی نعمت کی حفاظت کر سکتا ہے جب صحت کا خیال ہوگا تو آدمی ہر مضر چیز سے احتیاط کریگا اور حتی الامکان اپنے آپ کو دور رکھیگا اللہ نے بھی انسان کو بتلایا ہے کہ تم حلال کھاؤ اور پیو خوب کوئی روک ٹوک نہیں ہے ہاں ایک بات ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ حرام شئی انسان کی صحت کو برباد کردیتا ہے آپ سرچ کر کے تحقیق کر کے دیکھ لیجیے جو شئی نافع ہے صحت کے لئے وہ حلال ہی شئی ہے اس فلسفہ کو غور سے سمجھئے کہ کس طرح اللہ زمین سے رزق کا انتظام فرماتا ہے کتنے لوگوں کی محنت اس میں ہوتی ہے تب جاکر ہمیں روزی روٹی کھانے کو ملتا ہے آپ سمجھداری سے کام لیجیے کہ دیکھئے کیسے اللہ جانور سے درخت سے پیڑ و پودا سے زمیں کے ذریعے کھانا تیار کر کے ہمیں دیتا ہے اور ہم کتنا اسکو سمجھ https://jokihatararia.blogspot.com/2021/06/mans-food-and-drink.html ہیں