Ehsan Khan

Ehsan Khan

  • Latest
  • Popular
  • Video

اک آہ نکلی ہے سینے مِیں اب ڈر رہا ہوں زندگی جینے سے زہر اِس قدر پی چکا ہوں مَیں کہ اب نہیں مر رہا اور پینے سے ✍احسان ©Ehsan Khan

#alone  اک           آہ       نکلی       ہے        سینے        مِیں
اب ڈر رہا ہوں زندگی جینے سے
زہر    اِس    قدر       پی     چکا    ہوں  مَیں
کہ اب نہیں مر رہا اور پینے سے
✍احسان

©Ehsan Khan

#alone

9 Love

گُزشتہ سال کی تلخیاں بُھلا دیجئے سال نیا ہے خوشیاں منا لیجئے ✍احسان ©Ehsan Khan

 گُزشتہ سال کی تلخیاں بُھلا دیجئے 
سال نیا ہے خوشیاں منا لیجئے 
✍احسان

©Ehsan Khan

7 Love

پریشانیاں تو وہی پُرانی ہونگی نئے سال میں مگر اُمیدیں نئی ہونگی ✍احسان ©Ehsan Khan

#Light  پریشانیاں تو    وہی    پُرانی    ہونگی 
نئے سال میں مگر اُمیدیں نئی ہونگی
✍احسان

©Ehsan Khan

#Light

7 Love

وہ جِسے آپ نیا سال کہتے ہیں سال پُرانا کر دیتا ہے ہمیں۔ ✍احسان ©Ehsan Khan

#Night  وہ جِسے آپ نیا سال کہتے ہیں
سال   پُرانا  کر    دیتا   ہے ہمیں۔
✍احسان

©Ehsan Khan

#Night

7 Love

نظر تک نہ اٹھاتے تھے جو اُنگلیاں اٹھانے لگے ہیں وہ کل تک پوچھتے تھے راستے جو ہمیں رستے سے ہٹانے لگے ہیں آج وہ۔!! ✍احسان ©Ehsan Khan

#Light  نظر        تک         نہ         اٹھاتے        تھے        جو
اُنگلیاں         اٹھانے          لگے         ہیں         وہ 
کل         تک          پوچھتے         تھے         راستے         جو
 ہمیں رستے سے ہٹانے لگے ہیں آج وہ۔!!
✍احسان

©Ehsan Khan

#Light

5 Love

اِس قدر بُھلکڑ ہو گئے ہیں ہم کہ خود کو بھول جانے کا خوف رہتا ہے ✍احسان ©Ehsan Khan

#Fire  اِس       قدر      بُھلکڑ      ہو      گئے      ہیں    ہم   کہ
 خود کو بھول جانے کا خوف رہتا ہے
✍احسان

©Ehsan Khan

#Fire

7 Love

Trending Topic